- Urdu poetry

منگل، 21 فروری، 2023

 

poetry by sudheer   Ahmed

بچھڑنے کا غم رہا نہ رشک ملاقات پہ ائے 

آئے ہنسی جس بات پہ رونا بھی اسی بات پہ آئے 

تیرے کوچے کی ہواؤں سے جلتا ہے دل 

سدھیر کر دعا حرف نہ کبھی تیری ذات پہ آئے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

  بچھڑنے کا غم رہا نہ رشک ملاقات پہ ائے  آئے ہنسی جس بات پہ رونا بھی اسی بات پہ آئے  تیرے کوچے کی ہواؤں سے جلتا ہے دل  سدھیر کر دعا حرف نہ ک...